hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 11265

.

كنز العمال

11265
Kanz al-Ummal
11265 أفضل الجهاد أن تجاهد نفسك وهواك في ذات الله تعالى.(الديلمي عن أبي ذر).
11261 ۔۔۔ فرمایا کہ ” سب سے افضل جہاد یہ ہے کہ تو اللہ کی خاطر اپنے نفس اور خواہش سے مقابلہ (جہاد ) کرے “۔ (دیلمی بروایت حضرت ابو ذر (رض))