hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 11267

.

كنز العمال

11267
Kanz al-Ummal
11267 اجلسي لا يتحدث الناس أن محمدا يغزو بامرأة.(ابن سعد عن أم كبشة).
11263 ۔۔۔ خاتون سے مخاطب ہو کر فرمایا کہ (بیٹھ جاؤ ! ) کہیں لوگ یہ نہ کہیں کہ محمد عورت کو ساتھ لے کر جنگ کرتا ہے “۔ (ابن سعد بروایت حضرت ام کبشہ (رض))