hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 11268

.

كنز العمال

11268
Kanz al-Ummal
11268 إذا أبق العبد فلحق بالعدو فمات فهو كافر.(حم وابن خزيمة طب عن جابر).
11264 ۔۔۔ فرمایا کہ ” جب غلام بھاگ جائے اور دشمن سے جاملے اور مرجائے تو وہ کافر ہے “۔ (مسند احمد، ابن خزیمہ، طبرانی بروایت حضرت جابر (رض))