hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 11280

.

كنز العمال

11280
Kanz al-Ummal
11280 من وجدتموه يصيد في شئ من هذه الحدود فمن أخذه فله سلبه. (ابن جرير عن سعد بن أبي وقاص).
11276 ۔۔۔ فرمایا کہ ” اگر ان حدود میں تم کسی کو کچھ شکار کرتے دیکھو تو شکاری سے حاصل ہونے والا مال وغیرہ اسی کو دیا جائے گا جو اس کو پکڑے “۔ (ابن جریر بروایت حضرت سعد بن ابی وقاص (رض))