hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 11281

.

كنز العمال

11281
Kanz al-Ummal
11281 فاغز في سبيل الله ، فقاتلوا من كفر الله ، لا تغلوا ولا تمثوا ولا تقتلوا وليدا فهذا عهد الله وسيرة نبيه.(ك عن ابن عمر).
11277 ۔۔۔ فرمایا کہ ” پکڑو، اور اللہ کے راستے میں جنگ کرو اور قتال کرو اس سے جو اللہ تعالیٰ کے ساتھ کفر کرتا ہے، مال غنیمت میں خیانت نہ کرو، ڈھاٹا نہ باندھو اور نہ کسی بچے کو قتل کرو، کیونکہ یہی اللہ کا عہد ہے اور اس کے نبی کی سیرت “۔ (مستدرک حاکم بروایت حضرت ابن عمر (رض))