hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 11289

.

كنز العمال

11289
Kanz al-Ummal
11289 لا يقتل مؤمن بكافر ، ولا ذو عهد في عهده ، والمسلمون يد على من سواهم تتكافأ دماؤهم.(ق عن معقل بن يسار).
11285 ۔۔۔ فرمایا کہ ” کوئی مومن کافر کے ہاتھوں قتل نہ کیا جائے اور نہ کوئی ذمی اپنے ذمہ میں اور مسلمان اپنے سوا دوسروں کے لیے ایک ہاتھ کی طرح ہیں ان کے خون برابر ہیں۔ (متفق علیہ بروایت حضرت معقل بن یسار (رض) )
یعنی ایک دوسرے کا دفاع کریں گے۔