hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 11290

.

كنز العمال

11290
Kanz al-Ummal
11290 قضى بالسلب للقاتل.(د عن خالد بن الوليد) (طب عن عوف بن مالك).
11286 ۔۔۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے (کافر) کا مال وغیرہ مسلمان قاتل کو دینے کا فیصلہ فرمایا “۔ (ابو داؤد، بروایت حضرت خالد بن ولید (رض) اور طبرانی بروایت حضرت عوف بن مالک (رض) )
فائدہ :۔۔۔ یہ ھال جنگ کا بیان ہے اور مقصد مسلمان سپاہیوں کی حوصلہ افزائی ہے واللہ اعلم بالصواب۔ (مترجم)