hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 11299

.

كنز العمال

11299
Kanz al-Ummal
11299 القتال قتالان : فقتال المشركين حتى يؤمنوا أو يعطوا الجزية عن يد وهم صاغرون ، وقتال الفئة الباغية حتى تفئ إلى أمر الله ، فان فاءت أعطيت العدل. (ابن عساكر عن بشر بن عون عن بكار بن تميم عن زكحول عن أبي أمامة) قال الذهبي في الميزان : بكار مجهول وذا سند نسخة باطلة
11295 ۔۔۔ فرمایا کہ ” قتال تودوہی ہیں :
1 ۔۔۔ مشرکوں کے ساتھ جنگ کرنا یہاں تک کہ وہ ایمان لے آئیں یا اپنے ہاتھ سے یہ سمجھتے ہوئے جزیہ دیں کہ حقیر ہیں۔
2 ۔۔۔ اور باغی گروپ سے قتال کرنا یہاں تک کہ اللہ کے حکم کو پورا کرے، سو اگر پورا کرے تو ان کے ساتھ عدل کا معاملہ کیا جائے۔ (ابن عساکر بروایت بشیر بن عون عن بکار بن تمیم عن مکحول عن ابی امامۃ (رض)) ذھبی نے میزان الاعتدال میں
کہا ہے کہ بکار مجہول ہے۔