hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 11300

.

كنز العمال

11300
Kanz al-Ummal
11300 تألفوا الناس وتأنوهم ولا تغيروا عليهم حتى تدعوهم فما على الارض من أهل بيت مدر ولا وبر إلا تأتوني بهم مسلمين أحب إلي من أن تأتوني بنسائهم وأولادهم وتقتلوا رجالهم.(ابن منده وابن عساكر عن عبد الرحمن بن عائذ) قال : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا بعث بعثا قال : فذكره.
11296 ۔۔۔ فرمایا کہ ” لوگوں کے ساتھ الفت پیدا کرو اور ان کو مہلت دو اور ان پر اس وقت تک حملہ نہ کرو جب تک دعوت نہ دے لو، سو دنیا میں جو گھر یا جھونپڑا ہو اس تک سلامتی لے کر پہنچو، مجھے یہ زیادہ پہننا پسند ہے بنسبت اس کے کہ تم میرے پاس ان کی عورتیں اور بچے لے کر آؤ اور ان کے مردوں کو قتل کرو “۔ (ابن مندہ، ابن عساکر بروایت حضرت عبدالرحمن بن عائد (رض) )
جب جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک دستہ بھیجا تو مذکورہ ارشاد فرمایا۔