hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 11307

.

كنز العمال

11307
Kanz al-Ummal
11307 يا ويح قريش لقد أكلتهم الحرب فماذا عليهم لو خلوا بيني وبين سائر العرب ؟ فان أصابوني كان الذي أرادوا ، وإن الله أظهرني عليه دخلوا في الاسلام وافرين ، وإن لم يقبلوا قاتلوا وبهم قوة ، فما تظن قريش ؟ فو الله لا أزال أجاهدهم على الذي بعثني الله به حتى يظهرني الله أو تنفرد هذه السالفة. (طب عن المسور بن مخرمة ومروان ابن الحكم).
11303 ۔۔۔ فرمایا کہ ” ہائے قریش کی بربادی، جنگ انھیں کھا گئی، بھلا اگر وہ میرے اور باقی عربوں کے درمیان سے نکل جائیں تو ان کو کیا ہوجائے گا، پھر اگر میرے ساتھ انھوں نے وہ معاملہ کردیا جو وہ چاہتے ہیں اور اگر اللہ تعالیٰ نے مجھے ان پر غلبہ عطا فرمادیا تو وہ بڑی تعداد میں اسلام میں داخل ہوں گے اور اگر وہ قبول نہ کریں گے تو ان کے ساتھ قتال کرو اور ان کے پاس طاقت بھی ہے، اور تم قریش کو کیا سمجھتے ہو ؟ سو اللہ کی قسم میں ان سے جہاد کرتا ہی رہوں گا اس پر جس پر اللہ تعالیٰ نے مجھے بھیجا ہے یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ مجھے ان پر غلبہ عطا فرمائیں یا یہ جماعت الگ ہوجائے “۔