hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 11688

.

كنز العمال

11688
Kanz al-Ummal
11688- عن عبد الله بن أبي قيس أن عمر صعد المنبر فحمد الله، ثم قال: أما بعد فقد أجرينا عليكم أعطياتكم وأرزاقكم في كل شهر، قال وفي يده المدى والقسط، ثم قال: خذ كليهما فمن انتقصهما ففعل الله به كذا وكذا قال: فدعا عليه. "أبو عبيد".
11684 ۔۔۔ عبداللہ بن ابی قیس فرماتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) منبر پر تشریف فرمائے اور اللہ تعالیٰ کی حمدوثنابیان فرمایا، امابعد ہم نے تمہارے وظائف اور عطایا ہر ماہ جاری کردئیے ، فرمایا ان کے ہاتھوں میں مد اور قسط تھے پھر فرمایا کہ ان دونوں کو لے لو، جس نے ان میں کمی کی تو اللہ تعالیٰ اس کے ساتھ ایسا ایسا سلوک کرے گا، پھر بددعا فرمائی “۔ (ابوعبید)