hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 11687

.

كنز العمال

11687
Kanz al-Ummal
11687- عن سفيان بن وهب قال قال عمر: وأخذ المدي بيد، والقسط بيد إني فرضت لكل نفس مسلمة في كل شهر مديي حنطة، وقسطي خل، وقسطي زيت، فقال رجل: وللعبيد؟ فقال عمر: نعم وللعبيد. "أبو عبيد".
11683 ۔۔۔ سفیان بن وھب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) نے اپنے ایک ہاتھ میں دومد اور ایک ہاتھ میں دوقسط اٹھائے اور فرمایا کہ میں نے ہر مسلمان کے لیے ہر ماہ دومد گندم اور دوقسط سرکہ ایک ہاتھ میں دوقسط تیل مقرر کیا ہے ایک شخص نے عرض کیا کہ اور غلاموں کے لیے ؟ فرمایا ہاں غلاموں کے لیے بھی “۔ (ابوعبید)