hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 11712

.

كنز العمال

11712
Kanz al-Ummal
11712- عن نافع عن ابن عمر أن عمر فرض لأسامة بن زيد أكثر مما فرض لي، فقلت: إنما هجرتي وهجرة أسامة واحدة؟ فقال: إن أباه كان أحب إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم منك وإنما هاجر بك أبوك. "أبو الحسن البكالي".
11708 ۔۔۔ حضرت نافع حضرت ابن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) نے جتنا وظیفہ میرے لیے مقرر کیا تھا، اسامہ بن زید کے لیے اس سے زیادہ وظیفہ مقرر کیا، میں نے عرض کیا کہ میرا اور اسامہ بن زیدکاھجرہ ایک ہی ہے ؟ تو حضرت عمر (رض) نے فرمایا کہ اس کا باپ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے نزدیک تیرے باپ سے زیادہ محبوب تھا اور تو نے تو اپنے باپ کے ساتھ ہجرت کی تھی “۔ (ابوالحسن البکالی)