hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 11714

.

كنز العمال

11714
Kanz al-Ummal
11714- عن أبي إسحاق أن جده الخيار مر على عثمان فقال له: كم معك من عيال يا شيخ؟ فقال: إن معي كذا فقال: قد فرضنا لك كذا وكذا ذكر شيئا لا أحفظه ولعيالك مائة مائة. "أبو عبيد".
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں ان کے دادا اخیار حضرت عثمان (رض) کے پاس سے گزرے تو حضرت عثمان (رض) نے دریافت فرمایا اے بزرگ آپ کے پاس کتنا مال ہے ؟ تو انھوں نے عرض کیا کہ میرے پاس اتنا اتنا مال ہے تو آپ صلی اللہ علیہ نے فرمایا کہ نے آپ کے لیے اتنا اتنا مقرر کردیا مجھے مقدار یاد نہیں اور فرمایا آپ آپ کی اولاد کے لیے سو ہیں۔