hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 14877

.

كنز العمال

14877
Kanz al-Ummal
14877- "سيكون أمراء تعرفون وتنكرون، فمن نابذهم نجا، ومن اعتزلهم سلم، ومن خالطهم هلك". "ش طب عن ابن عباس".
14877 عنقریب ایسے امراء آئیں گے جن کی کچھ باتیں تم کو اچھی اور کچھ اوپری (اجنبی) محسوس ہوں گی جس نے ان کو چھوڑ دیا نجات پالیا، جس نے کنارہ کرلیا وہ محفوظ رہا اور جوان کے ساتھ مل جل گیا وہ ہلاک ہوگیا ۔
ابن ابی شیبہ، الکبیر للطبرانی عن ابن عباس (رض)