hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 14878

.

كنز العمال

14878
Kanz al-Ummal
14878- "سيلي أموركم من بعدي رجال يعرفونكم ما تنكرون وينكرون عليكم ما تعرفون، فمن أدرك ذلك منكم فلا طاعة لمن عصى الله عز وجل". "طب ك عن عبادة بن الصامت".
14878 میرے بعد تمہاری حکومت کے ذمہ دار ایسے لوگ ہوں گے جن باتوں کو تم غلط خیال کرتے ہو وہ ان کو اچھا بتائیں گے اور جن باتوں کو تم اچھا خیال کرتے ہو وہ ان کو غلط خیال کریں گے پس تم میں سے جو شخص ایسا زمانہ پائے وہ یادرکھے کہ اللہ عزوجل کے نافرمان کی طاعت نہیں ہے۔ الکبیر للطبرانی ، مستدرک الحاکم عن عبادۃ بن الصامت
کلام : الضعیفۃ 1353 ۔