hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 15095

.

كنز العمال

15095
Kanz al-Ummal
15095- "ما أقبحه لو أهدي إلي كراع لقبلت ولو دعيت إلى ذراع لأجبت". "طب عن أم حكيم بنت وداع الخزاعية، قالت: قلت يا رسول الله تكره رد الظلف قال فذكره.
15095 میں اس کو کمتر نہیں سمجھتا۔ اگر مجھے ایک پایہ ہدیہ کیا جائے تو میں اس کو قبول کروں گا ، اگر مجھے ایک دستی پر دعوت دی جائے تو میں قبول کروں گا۔
الکبیر للطبرانی عن ام حکیم بنت وداع الخزاعیۃ