hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 15096

.

كنز العمال

15096
Kanz al-Ummal
15096- "الهدية لنا والصدقة عليها، يعني بريرة". "ابن النجار عن أبي بكر".
15096 ہمارے ہدیہ ہے اور اس پر صدقہ ہے یعنی بریرۃ (رض) پر۔ ابن النجار عن ابی بکر (رض)
فائدہ : ایک مرتبہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت بریرۃ (حضرت عائشہ (رض) باندی) کو (جو گوشت پکارہی تھی) فرمایا ہمیں نہیں کھلاؤ گی ؟ انھوں نے عرض کیا : یہ تو کسی نے ہم پر صدقہ کیا ہے تب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا ان پر تو صدقہ ہوا ہے لیکن وہ ہمیں ہدیہ کرسکتی ہیں۔