hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17208

.

كنز العمال

17208
Kanz al-Ummal
17208- "الكحل في العينين يجلو البصر، والسواك يثبت الأضراس في الفم". "الديلمي عن حذيفة".
17208 دونوں آنکھوں میں سرمہ لگانا نگاہ تیز کرتا ہے اور مسواک کرنا منہ کی ڈاڑھوں کو مضبوط کرتا ہے۔ الدیلمی عن حذیفہ (رض)