hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17209

.

كنز العمال

17209
Kanz al-Ummal
17209- "خير أكحالكم الإثمد عند النوم، ينبت الشعر ويجلو البصر". "حب عن ابن عباس".
17209 تمہارے سرموں میں سے بہترین سرمہ سوتے وقت اثمد سرمہ لگانا ہے۔ جو بالوں کو اگاتا ہے اور نگاہ تیز کرتا ہے۔ ابن حبان عن ابن عباس (رض)