hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17214

.

كنز العمال

17214
Kanz al-Ummal
17214- "ادهنوا باللبان فإنه أحظى لكم عند نسائكم وادهنوا بالبنفسج فإنه بارد في الصيف حار في الشتاء". "عد والديلمي عن علي".
17214 لبان (کندر) تیل لگاؤ۔ یہ تمہارے لیے تمہاری عورتوں کے پاس زیادہ فائدہ والا ہے گل بنفشہ کا تیل لگاؤ وہ گرمیوں میں ٹھنڈا ہے اور سردیوں میں گرم ہے۔
الکامل لابن عدی، الدیلمی عن علی (رض)