hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17215

.

كنز العمال

17215
Kanz al-Ummal
17215- "إذا أدهن أحدكم فليبدأ بحاجبيه فإنه يذهب بالصداع وذلك أول ما ينبت على ابن آدم من الشعر". "الحكيم عن قتادة عن أنس".
17215 جب تم میں سے کوئی تیل لگائے تو اپنی ابرؤ وں سے ابتداء کرے وہ سردردی کو رفع کرتا ہے اور یہ بال ابن آدم پر سب بالوں سے پہلے اگتے ہیں۔ الحکیم عن قتادہ عن انس (رض)