hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17262

.

كنز العمال

17262
Kanz al-Ummal
17262- "مالي لا أوهم ورفغ أحدكم بين ظفره وأنامله". "عبد الرزاق عن قيس بن أبي حازم، مرسلا، البزار عنه عن عبد الله، وقال: لا يعلم أحد أسنده إلا الضحاك بن زيد، قال ابن حبان: الضحاك لا يجوز الاحتجاج به".
17262 کیا بات ہے مجھے وحی نہیں آتی کیونکہ تمہارے میل کچیل تمہارے ناخنوں اور پوروں میں موجود ہیں۔ عبدالرزاق عن قیس بن ابی حازم، مرسلاً ، البزار عنہ عن عبداللہ وقال : لا یعلم احمد اسندہ الاالضحاک بن زید، قال ابن حبان : الضحاک لا یجوز الا حتجاج بہ۔
کلام : روایت کی سند میں ضحاک راوی ہے جو اس کو سنداً بیان کرتا ہے اور امام ابن حبان (رح) فرماتے ہیں ضحاک قابل حجت راوی نہیں ہے۔