hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17261

.

كنز العمال

17261
Kanz al-Ummal
17261- "ولم لا يبطئ عني وأنتم حولي لا تستنون ولا تقلمون أظفاركم ولا تقصون شواربكم ولا تنقون رواجبكم". "حم هب عن ابن عباس" أنه قيل: "يا رسول الله لقد أبطأ عنك جبريل قال فذكره".
17261 کیوں مجھے وحی آنے کی تاخیر ہوجاتی ہے کیونکہ تم میرے اردگرد ہوتے ہو : مسواک کرتے ہو اور ناخن تراشتے ہو، نہ اپنی مونچھیں کاٹتے ہو اور نہ انگلیوں کے جوڑوں (کے گڑھوں) کی صفائی کرتے ہو۔ مسند احمد، شعب الایمان للبیہقی عن ابن عباس (رض)
فائدہ : پوچھا گیا یارسول اللہ ! اب کے جبرائیل (علیہ السلام) نے آپ کے پاس آنے میں دیر کردی ؟ تب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مذکورہ جواب ارشاد فرمایا۔