hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17474

.

كنز العمال

17474
Kanz al-Ummal
17474- "إذا أردت سفرا أو تخرج مكانا فقل لأهلك: أستودعكم الله الذي لا تخيب ودائعه". "الحكيم عن أبي هريرة".
17474 جب تو سفر کا ارادہ کرے یا کسی مقام پر جانے کے لیے نکلے تو اپنے گھر والوں کو یہ کلمات کہہ دے :
استود عکم اللہ الذی لا تخیب ودائعہ
میں تم ک واللہ کی امانت میں دیتا ہوں جس کے پاس امانتیں ضائع نہیں ہوا کرتی۔
الحکیم عن ابوہریرہ (رض)
کلام : ضعیف الجامع 353 ۔