hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17585

.

كنز العمال

17585
Kanz al-Ummal
17585- "لا تسافر امرأة بريدا إلا ومعها محرم يحرم عليها". "د ك عن أبي هريرة".
17585 کوئی عورت ایک برید سفر نہ کرے مگر محرم کے ساتھ جو اس پر حرام ہو۔
ابوداؤد، مستدرک الحاکم عن ابوہریرہ (رض)
فائدہ : برید دو چوکیوں کے درمیانی فاصلے کو کہا جاتا تھا۔ کیونکہ برید کا معنی ڈاک ہے اور پہلے زمانے میں ڈاک کا نظام ایک چوکی سے دوسری چکی تک علی الترتیب ہوتا تھا۔ ڈاک چوکی میں پہنچتی ، وہ دوسری چوکی تک پہنچاتے دوسری چوکی والے تیسری چوکی تک پہنچاتے تھے۔ اور یہ فاصلہ تقریباً دو یا چار فرسخ کا ہوتا تھا اور ایک فرسخ تین میل ہاشمی ہوتا ہے یعنی تقریباً آٹھ کلومیٹر۔