hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17586

.

كنز العمال

17586
Kanz al-Ummal
17586- "لا تسافر المرأة إلا مع محرم ولا يدخل عليها رجل إلا ومعها محرم". "حم ق عن ابن عباس".
17586 کوئی عورت محرم کے بغیر سفر نہ کرے اور کوئی نامحرم اس کے پاس نہ آئے مگر اس حال میں کہ عورت کے ساتھ اس کا محرم موجود ہو۔ مسند احمد ، البخاری ، مسلم عن ابن عباس (رض)