hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17587

.

كنز العمال

17587
Kanz al-Ummal
17587- "سفر المرأة مع عبدها ضيعة ". "البزار، طس عن ابن عمر".
17587 عورت کا اپنے غلام کے ساتھ سفر کرنا ہلاکت خیز ہے، (ناجائز ہے) ۔
مسند البزار ، الاوسط للطبرانی عن ابن عمر (رض)