hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17621

.

كنز العمال

17621
Kanz al-Ummal
17621- عن كعب بن مالك " أن النبي صلى الله عليه وسلم كان لا يقدم من سفره إلا نهارا في الضحى فإذا قدم بدأ بالمسجد فصلى فيه ركعتين ثم يقعد فيه". "ابن جرير".
17621 حضرت کعب بن مالک سے مروی ہے کہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سفر سے چاشت کے وقت واپس تشریف لاتے تھے، جب آلیتے تو پہلے مسجد میں جاتے اور وہاں دو رکعت نماز پڑھتے پھر وہیں بیٹھ جاتے۔ ابن جریر