hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 1767

.

كنز العمال

1767
Kanz al-Ummal
1767 – " ألا أنبئكم بخير أعمالكم، وأزكاها عند مليككم وأرفعها في درجاتكم وخير لكم من إنفاق الذهب والورق وخير لكم من أن تلقوا عدوكم، فتضربوا أعناقهم ويضربوا أعناقكم ذكر الله". (ك ق هـ ن عن أبي الدرداء) .
١٧٦٧۔۔ کیا میں تم کو سب سے بہتر عمل جو تمہارے مالک کے نزدیک پاکیزہ عمل ہے اور تمہارے درجات میں سب سے زیادہ ترقی کا سبب ہے اور اللہ کی راہ میں سونے چاندی کے خرچ کرنے سے بھی افضل ہے اور یہ کہ دشمنوں سے تمہاری مڈبھیڑ ہو اور تم ان کی گردن اڑاؤ اور وہ تمہاری گردن اڑائیں اس سے بھی بڑھ کر عمل وہ اللہ کا ذکر ہے۔ المستدرک للحاکم، بخاری و مسلم، ابن ماجہ، النسائی، بروایت ابی الدرداء (رض) ۔