hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 1768

.

كنز العمال

1768
Kanz al-Ummal
1768 – "جددوا إيمانكم أكثروا من قول لا إله إلا الله". (حم ك عن أبي هريرة) .
١٧٦٨۔۔ لاالہ الا اللہ ، ، کی کثرت کے ساتھ اپنے ایمانوں کو تازگی بخشتے رہاکرو۔ مسنداحمد، المستدرک للحاکم، بروایت ابوہریرہ (رض)۔