hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 1771

.

كنز العمال

1771
Kanz al-Ummal
1771 – "خير الذكر الخفي وخير الرزق ما كفى" (حم هب عن سعد) .
١٧٧١۔۔ بہترین ذکر ذکرخفی ہے۔ اور بہترین رزق وہ ہے جو بقدر کفایت ہو۔ مسنداحمد، شعب الایمان، بروایت سعد۔