hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 1770

.

كنز العمال

1770
Kanz al-Ummal
1770 – "حضر ملك الموت رجلا يموت فشق أعضاءه فلم يجد عملا خيرا ثم شق قلبه فلم يجد فيه خيرا ففك لحييه فوجد طرف لسانه لاصقا بحنكه يقول لا إله إلا الله فغفر له بكلمة الإخلاص". (ابن أبي الدنيا في كتاب المحتضرين هب عن أبي هريرة) .
١٧٧٠۔۔ ملک الموت ایک قریب المرگ شخص کے پاس حاضر ہوئے اس کے اعضاء کو ٹٹول کر دیکھا لیکن کسی عضو سے کوئی نیک عمل انجام شدہ نہیں پایا پھر دل کو دیکھا اسمیں بھی کچھ بھلائی نہ ملی ۔ اس کے جبڑوں کو دیکھاتو وہاں دیکھا کہ اس کی زبان کا کنارہ تالو کے ساتھ چپکا ہوا تھا، اور وہ لاالہ الا اللہ کہہ رہا تھا،اللہ نے اسی کلمہ اخلاص پر اس کی بخشش فرمادی۔ ابن ابی الدنیا فی کتاب المحتضرین، شعب الایمان ، بروایت ابوہریرہ (رض)۔