hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17733

.

كنز العمال

17733
Kanz al-Ummal
17733- " أكرموا الشهود فإن الله تعالى يستخرج بهم الحقوق ويدفع بهم الظلم". "البانياسي في جزئه3 خط وابن عساكر عن ابن عباس".
17733 ۔۔۔ گواہوں کا اکرام کرو ۔ اللہ تبارک وتعالیٰ ان کے ذریعے (اہل حقوق کے) حقوق ادا کرواتے ہیں اور ان کے طفیل ظلم کو دفع کرتے ہیں۔ (البانیاسی فی جزنہ ، الخطیب فی التاریخ ، ابن عساکر عن ابن عباس (رض))
کلام : ۔۔۔ علامہ مناوی (رح) فیض القدیر میں فرماتے ہیں اس روایت میں عبداللہ بن موسیٰ متفرد ہیں ، اور ان کو محدثین نے ضعیف قرار دیا ہے۔ (فیض القدیر 3 ۔ 94)