hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17734

.

كنز العمال

17734
Kanz al-Ummal
17734- "إني لا أشهد على جور". "ق ن عن النعمان بن بشير".
17734 ۔۔۔ میں ظلم پر شاہد نہیں بن سکتا ۔ (بخاری ۔ مسلم ، نسائی ، عن النعمان (رض) بن بشیر)
فائدہ : ۔۔۔ ایک صحابی حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا کہ میری بیوی کی خواہش ہے کہ میں اس کی اولاد کو باغ ہبہ کروں اور آپ اس پر گواہ بن جائیں ۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس سے دریافت فرمایا کیا تم اپنی دوسری اولاد کو (جو دوسری بیوی سے ہے) کو بھی اس کے برابر وصیت کرنا چاہتے ہو ؟ صحابی (رض) نے عرض کیا : نہیں ، یارسول اللہ ! تب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : میں ظلم پر گواہ نہیں بن سکتا ۔