hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17742

.

كنز العمال

17742
Kanz al-Ummal
17742- "من شهد شهادة يستباح بها مال امرئ مسلم أو يسفك بها دم فقد أوجب النار". "طب عن ابن عباس"
17742 ۔۔۔ جس نے کوئی (جھوٹی ) شہادت دے کر مسلمان کا مال اپنے لیے حلال کیا یا کسی کا (ناجائز) خون بہانا تو یقیناً اس نے اپنے لیے جہنم واجب کرلی (الکبیر للطبرانی عن ابن عباس (رض))
کلام :۔۔۔ علامہ ہیثمی (رح) نے مجمع الزوائد 4 400 میں اس کو نقل فرمایا : اس میں ایک راوی حسین بن قیس متروک (ناقابل اعتبار) ہے۔