hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17743

.

كنز العمال

17743
Kanz al-Ummal
17743- "من كتم شهادة إذا دعي إليها كان كمن شهد بالزور". "طب عن أبي موسى"
17743 ۔۔۔ جس نے شہادت چھپائی جب اس کو شہادت کے لیے بلایا گیا تو وہ ایسا ہے گویا اس نے جھوٹی شہادت دے دی ۔ (الکبیر للطبرانی عن ابی موسیٰ (رض))
کلام :۔۔۔ امام ہیثمی (رح) نے مجمع میں 2004 پر اس کو نقل فرمایا اور فرمایا اس میں ایک راوی عبداللہ بن صالح ہے جو ثقہ اور مامون ہے اور ایک جماعت نے اس کو ضعیف قرار دیا ہے۔