hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17835

.

كنز العمال

17835
Kanz al-Ummal
17835- "كان إذا توضأ فضل موضع سجوده بماء حتى يسيله على موضع سجوده". "طب عن الحسن، ع عن الحسين".
17835 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب وضو فرماتے تو موضع سجود (جن اعضاء پر سجدہ ہوتا ہے ان) کو پانی کے ساتھ خوب فضیلت دیتے یعنی ان پر خوب پانی بہاتے تھے ۔ (اسراف کی حد سے بچتے ہوئے) ۔ (الکبیر للطبرانی عن الحسن ، مسند ابی یعلی عن الحسین (رض)