hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17836

.

كنز العمال

17836
Kanz al-Ummal
17836- "كان إذا توضأ حرك خاتمه". "هـ عن أبي رافع"
17836 ۔۔۔ جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) وضو فرماتے تو اپنی انگوٹھی کو (ہاتھ دھوتے وقت) ہلا لیتے تھے ۔ (ابن ماجۃ عن ابی رافع)