hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17837

.

كنز العمال

17837
Kanz al-Ummal
17837- "كان إذا توضأ أدار الماء على مرفقيه". "قط عن جابر".
17837 ۔۔۔ جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) وضو فرماتے تو اپنی کہنوں پر پانی گھماتے تھے ۔ (الدارقطنی عن جابر (رض))
فائدہ : ۔۔۔ یعنی چلو میں پانی لے کر چلو کو اوپر اٹھاکر پانی نیچے بازو پر گراتے تھے جس سے پانی کہنیوں پر گھوم کر گرتا تھا ۔ واللہ اعلم بالصواب۔