hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17839

.

كنز العمال

17839
Kanz al-Ummal
17839- "كان إذا توضأ أخذ كفا من ماء فأدخله تحت حنكه فخلل به لحيته وقال: هكذا أمرني ربي". "د ك عن أنس"
17839 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب وضو فرماتے تو ایک چلو پانی لے کر نرخرے کی طرف سے داڑھی مبارک میں ڈال کر خلال کرتے اور فرماتے تھے مجھے میرے پروردگار نے ایسا ہی حکم دیا ہے۔ (ابودؤاد ۔ مستدرک الحاکم ، عن انس (رض))