hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17840

.

كنز العمال

17840
Kanz al-Ummal
17840- "كان إذا توضأ عرك عارضيه بعض العرك، ثم شبك لحيته بأصابعه من تحتها". "هـ عن ابن عمر".
17840 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب وضو فرماتے تھے تو اپنے رخساروں کو کسی قدرے رگڑتے اور پھر انگلیاں پھیلا کر ڈاڑھی کے نیچے سے خلال فرماتے تھے ۔ (ابن ماجۃ عن ابن عمر (رض))