hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 1784

.

كنز العمال

1784
Kanz al-Ummal
1784 – "أفضلكم الذين إذا رؤوا ذكر الله تعالى لرؤيتهم،" (الحكيم عن أنس) .
١٧٨٤۔۔ تم میں افضل ترین لوگ وہ ہیں کہ ان کو دیکھوتومحض دیکھنے کی وجہ سے اللہ یاد آجائے۔ الحکیم بروایت انس (رض)۔