hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 1785

.

كنز العمال

1785
Kanz al-Ummal
1785 – "خيار أمتي إذا رؤوا ذكر الله وشرار أمتي المشاؤون بالنميمة المفرقون بين الأحبة الباغون للبرآء العنت". (حم عن عبد الرحمن ابن عاصم – (طب عن عبادة بن الصامت) .
١٧٨٥۔۔ میری امت کے بہترین لوگ وہ ہیں کہ ان کو دیکھو تو اللہ یاد آجائے اور میری امت کے شریر ترین لوگ وہ ہیں جو چغل خوری کرتے ہیں دوستوں کے درمیان تفرقہ پیدا کرتے ہیں پاکیزہ لوگوں پر بہتان تراشی کے مواقع تلاش کرتے ہیں۔ مسنداحمد، بروایت عبدالرحمن بن عاصم، اوابن غنم الکبیر للطبرانی ، بروایت عبادہ بن صامت۔