hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17844

.

كنز العمال

17844
Kanz al-Ummal
17844- "كان له خرقة ينشف بها بعد الوضوء". "ت ك عن عائشة"
17844 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس ایک کپڑے کا ٹکڑا تھا (رومال کی مانند) وضو کے بعد اس کے ساتھ اعضاء صاف کرلیتے تھے ۔ (ترمذی ، مستدرک الحاکم عن عائشۃ (رض))
کلام :۔۔۔ ترمذی کتاب الطہارۃ باب رقم 40 ورقم الحدیث 53 امام ترمذی (رح) فرماتے ہیں یہ روایت ضعیف ہے اس میں سلیمان بن ارقم (ضعیف) راوی ہے۔