hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17845

.

كنز العمال

17845
Kanz al-Ummal
17845- "كان لا يكل طهوره إلى أحد ولا صدقته التي يتصدق بها يكون هو الذي يتولاها بنفسه". "هـ عن ابن عباس".
17845 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنی طہارت میں کسی پر تکیہ نہ کرتے تھے (کہ دوسرا پانی وغیرہ ڈالے اور آپ وضو کرتے جائیں) اور نہ اپنے صدقے میں کسی پر بھروسہ کرتے بلکہ از خود صدقہ کیا کرتے تھے ۔ (ابن ماجۃ عن ابن عباس (رض))