hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 17846

.

كنز العمال

17846
Kanz al-Ummal
17846- "كان يأكل مما مست النار ثم يصلي ولا يتوضأ". "طب عن ابن عباس".
17846 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آگ پر پکے ہوئے کھانے کو تناول فرماتے پھر وضو کیے بغیر (پہلے وضو کے ساتھ) نماز ادا فرما لیتے تھے ۔ (الکبیر للطبرانی عن ابن عباس (رض))