hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 1787

.

كنز العمال

1787
Kanz al-Ummal
1787 – "خياركم من ذكركم بالله رؤيته وزاد علمكم منطقه ورغبكم في الآخرة عمله". (الحكيم عن ابن عمرو) .
١٧٨٧۔۔ تم میں بہترین انسان وہ ہے کہ محض اس کا دیکھنا ہی تم کو خدا کی یاد تازہ کردے اور اس کا بولنا تمہارے علم میں اضافہ کا باعث ہو اور اس کا عمل تم کو آخرت کی رغبت دلائے۔ الحکیم بروایت ابن عمر (رض)۔