hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 1786

.

كنز العمال

1786
Kanz al-Ummal
1786 – " خياركم الذين إذا رؤوا ذكر الله وشراركم المشاؤون بالنميمة المفرقون بين الأحبة الباغون للبرآء العنت". (هب عن ابن عمر (2)) .
١٧٨٦۔۔ تم میں بہترین لوگ وہ ہیں کہ ان کو دیکھو تو اللہ یاد آجائے اور تم میں شریر ترین لوگ وہ ہیں جو چغل خوری کرتے ہیں دوستوں کے درمیان تفرقہ پیدا کرتے ہیں پاکیزہ لوگوں پر بہتان تراشی کے مواقع تلاش کرتے ہیں۔ شعب الایمان ابن عمر (رض)۔