hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 1791

.

كنز العمال

1791
Kanz al-Ummal
1791 – "عليكم بذكر ربكم وصلواتكم في أول وقتكم فإن الله عز وجل يضاعف لكم". (طب عن عرباض) .
١٧٩١۔۔ شروع وقت میں تم پر اللہ کا ذکر اور درود لازم ہے اس سے اللہ تمہارے عمل کو بڑھاتے چلے جائیں گے۔ الکبیر للطبرانی ، بروایت عرباض۔